اسلام و علیکم
کسی دوست احباب نے بلڈ پریشر نارمل کرنے کا نسخہ رومن اردو میں لکھا تھا اس کو تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھہ اردو میں لکھہ رہا ہوں تا کہ آسانی سے سمجھہ آ سکے -
سورہ رحمٰن روزانہ فجر کی نماز کے بعد ، موسمی اور گاجر کا جوس ایک گلاس صبح نہار منہ اور گاجر کے جوس کا ایک گلاس عصر کے وقت روزانہ ، نمک، چینی، فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس ، تلی ہوئی چیزیں ، روٹی بلکل بند - سلاد، سبزیاں ابلی ہوئیں، سفید گوشت تین وقت کھائیں، بکری کا ٹھنڈا دودھ استعمال میں لائیں- شگر نہیں ہے تو شہد استعمال کریں- بڑے لیموں کا استمال کریں- صبح اور شام کو سیر کی کوشش کریں- انشا اللہ افاقہ ہو گا -
No comments:
Post a Comment